ابنا: صدر احمدی نژاد آج صبح صوبہ مشرقی آذربائیجان پہنچے۔اس دورے میں وزیر داخلہ، وزیر زراعت اور وزیر ثقافت نیز پلاننگ کمیشن کے سربراہ اور ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ ان کے ہمراہ میں۔ قابل ذکرہے گيارہ اگست کو صوبہ مشرقی آذربائيجان کے اھر ورزقان اور ھریس علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تھے جن میں اب تک تین سو چھے افراد جان بحق اور دوہزار سے زائد زخمی ہوچکےہیں۔
.......
/169